لبیک اللہ ہم لبیک
شعور کیا هے؟ اگر انسان یه جان لے که وه دنیا میں بھیجا گیا ھے نه که آیا ھے یه شعور ھے۔ شعور مٹی میں بیج کی طرح انسانی روح میں ممکنہ طور پر موجود ہے۔ شعور خدا کی طرف سے بندے پر بہت بڑی عطا ہے
ADS